لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف  شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (اے پی پی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

 ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلہ کا مرکز منڈی بہائوالدین سے 18 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا ۔ زلزلہ کی گہرائی12 کلومیٹر زیر زمین تھی۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...