یومِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا بلوچی زبان میں نغمہ ’’ پاک اے وطن‘‘ جا ری

یومِ آزادی پر آئی ایس پی آر  کا بلوچی زبان میں نغمہ ’’ پاک اے وطن‘‘ جا ری

اسلام آباد (اے پی پی) یومِ آزادی کے موقع پرآئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں خوبصورت نغمہ ’’ پاک اے وطن‘‘ ریلیز کر دیا۔

جس میں وطن سے سچی محبت کا اظہارکرتے ہوئے مشہور بلوچ گلوکار اختر چنال نے اپنے مخصوص روایتی انداز اور جوشیلے بلوچی بولوں کے ذریعے پاک سرزمین سے والہانہ عشق کی عکاسی کی ہے ۔ثقافت اور حب الوطنی کا حسین سنگم اس بات کا خوبصورت مظاہرہ ہے کہ بلوچستان کا رنگ، سر اور ہر بول پاکستان کی سلامتی اور بقا کیلئے ہے ۔ ملی نغمہ میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان صرف ایک جغرافیہ نہیں بلکہ ہماری پہچان ہے جس کے لیے جان بھی قربان ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...