آزاد کشمیر الیکشن :پیپلز پارٹی کا دھاند لی کیخلاف تحریک چلانے کا عندیہ

آزاد کشمیر الیکشن :پیپلز پارٹی کا دھاند لی کیخلاف تحریک چلانے کا عندیہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)رکن قومی اسمبلی نتاشا دولتالہ نے کہا کہ آزاد کشمیر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن میں درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔۔۔

 اب ہم ریلیف کے منتظر ہیں ، اگر شنوائی نہ ہوئی تو آئینی و جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے تحریک چلانے پر مجبور ہوں گے ، بلاول کی ہدایت پر پارٹی عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی، تاہم آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق بعض فیصلے حالات کے مطابق کئے جائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...