راولپنڈی:نالے میں نہاتے دو بھائی ڈوب کر جاں بحق
راولپنڈی (دنیا نیوز) راولپنڈی کے نالہ کس میں نہاتے دو بھائی ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں 14 سال کا عبدالمنان اور 11 سال کامحمد ایان شامل ہیں۔ واقعہ کھڑکن سہالہگاؤں میں پیش آیا، لاشیں ورثاء کے سپرد کر دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments