عمران خان بالکل تندرست

عمران خان بالکل تندرست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل تندرست ہیں، اور پی ٹی آئی کو جوڈیشل این آر او نہیں ملے گا۔

ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر عمران خان کو ہسپتال لانے کی ضرورت ہو تو انہیں بغیر کسی عدالتی حکم کے ہسپتال لایا جاتا ہے ، یہ لوگ ہمدردی کا کارڈ کھیلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عدالتیں بدل چکی ہیں، یہ نئی عدلیہ ہے جو جوڈیشل این آر او دینے کیلئے نہیں ہے ۔ یہ اپنی خواہشات کا اظہار کرتے رہیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...