عمران کی رہائی پی ٹی آئی کا مسئلہ

عمران کی رہائی پی ٹی آئی کا مسئلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ابھی تو پارلیمنٹ کے اندر اتحاد کیا ہے ، پارلیمنٹ کے باہر اتحاد کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ان کی پارٹی کا مسئلہ ہے ۔ بانی پی ٹی آئی کا بہترین علاج ہونا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...