پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں  میں مزید اضافہ

اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا ۔پیر کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 39پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے۔۔۔

 جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 341روپے 98 پیسے فی لٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 40 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 69 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے آج 25 اگست کیلئے ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...