بجلی لوڈشیڈنگ،آئیسکو ریجن میں 300میگا واٹ شاٹ فال
نیشنل گرڈ سے کوٹہ دستیاب ہوتے ہی لوڈ مینجمنٹ ختم کر دی جائیگی:حکام
اسلام آباد (دنیا نیوز)جڑواں شہروں میں لوڈشیڈنگ،آئیسکو ریجن میں بجلی کی طلب و رسد میں 300میگا واٹ کا شاٹ فال،آئیسکو حکام کاکہنا ہے کہ طلب کے مطابق بجلی کا کوٹہ میسر نہ ہونے کے باعث آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ جاری ہے ، نیشنل گرڈ سے طلب کے مطابق بجلی کا کوٹہ دستیاب ہوتے ہی لوڈ مینجمنٹ ختم کر دی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments