ٹک ٹاکر شمسو قتل کیس، دو شوٹرز چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ٹک ٹاکر شمسو قتل کیس، دو شوٹرز چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

راولپنڈی (خبرنگار) ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو عائشہ گلامنہ کے قتل کیس میں ملوث دو شوٹرز یاسین اور احسان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، عدالت نے پولیس کے حوالے کر دیا۔

دونوں ملزمان کو علاقہ مجسٹریٹ آصف اقبال کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ مقتولہ کا والد فضل، بھائی بشیر اور چچا روزی خان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں۔ تفتیش میں باپ بیٹا چچا اور شوٹرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...