باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو گیا

باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو گیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آغاز ہوگیا۔

پہلے روز فاسٹ باؤلرز کی ایکشن اور فٹنس ٹیسٹنگ کی گئی جبکہ قومی وائٹ بال اسسٹنٹ کوچ ایشلے نوفکے کی نگرانی میں باؤلرز نے ٹارگٹ باؤلنگ کی مشقیں بھی کیں،کوچ نے انہیں مفید ٹپس دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...