عید میلاد النبیؐ :ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں آج عام تعطیل
لاہور(کورٹ رپورٹر)عید میلاد النبیؐ کے موقع پر آج لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب بھر کی ماتحت عدالتو ں میں عام تعطیل ہوگی،ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ، علاقائی بینچ اورپنجاب کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔
عید میلاد النبیؐ کے موقع پر آج لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب بھر کی ماتحت عدالتو ں میں عام تعطیل ہوگی،ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ، علاقائی بینچ اورپنجاب کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments