جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز توسیع

 جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے زمان پارک کے باہر اسلام آباد پولیس پر مبینہ جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روزہ توسیع کردی ۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ کا چالان تیاری کے مراحل میں ہے، عدالت جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرے۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے زمان پارک کے باہر اسلام آباد پولیس پر مبینہ جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روزہ توسیع کردی ۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ کا چالان تیاری کے مراحل میں ہے، عدالت جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...