چارٹر آف اکانومی پر اتفاق کرنا ہوگا

چارٹر آف اکانومی پر اتفاق کرنا ہوگا

فیصل آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ملک و قوم کے مفاد میں چارٹر آف اکانومی پر اتفاق کرنا ہوگا۔۔۔

یہ بات وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم اور صحت ایسے بنیادی شعبے ہیں جنہیں قومی ترجیحات میں سرفہرست رکھنے کی ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...