پمز:غفلت کے مرتکب سزا کے مستحق

 پمز:غفلت کے مرتکب سزا کے مستحق

اسلام آباد(این این آئی)قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے پمز واقعے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پھول جیسے بچوں کی اموات پر دل گرفتہ ہوں۔۔۔

واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں ،غفلت کے مرتکب افراد کڑی سزا کے مستحق ہیں، اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پمز میں آتشزدگی قومی سانحہ ہے ،نومولود بچوں کے وارڈ میں عملہ کی غیرموجودگی غفلت اور بے حسی کی انتہا ہے ، انہوں نے کہاکہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں ،غفلت کے مرتکب افراد کڑی سزا کے مستحق ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...