بابا بلھے شاہ کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع
قصور(نمائندہ دنیا)برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت سید عبداﷲ شاہ المعروف حضرت بابا بلھے شاہ کے 269 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز مزار کو 10 من عرق گلاب، صندل اور دیگر عطریات سے غسل دے کر کیا گیا۔
برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت سید عبداﷲ شاہ المعروف حضرت بابا بلھے شاہ کے 269 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز مزار کو 10 من عرق گلاب، صندل اور دیگر عطریات سے غسل دے کر کیا گیا۔ممبر قومی اسمبلی سعد وسیم شیخ، ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments