پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں  میں معمولی کمی کا اعلان

اسلام آباد(دنیا نیوز)حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔

پٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے لٹر اور ڈیزل کی قیمت 371 روپے 61 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلا ق آج کیلئے کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...