کوئٹہ :انتہائی مطلوب 9دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر
حنیفاں ، عائشہ ، رقیہ ، حفصہ ، زہرہ ، امینہ بانی ، زرمین کے سر کی قیمت10،10لاکھ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان حکومت نے فتنہ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر کردی ہیں، معلومات فراہم کرنے پر 10 سے 15 لاکھ انعام کا اعلان کیا گیا ہے ، اطلاع دینے والوں کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی، خواتین کا تعلق گوادر، جیو نی اور تربت سے ہے ،مطلوبہ خواتین میں حنیفاں بی بی ، عائشہ ، رقیہ ، حفصہ ، زہرہ ، امینہ بانی ، زرمین اور عزیزاں شامل ہیں، آٹھ خواتین کے سر کی قیمتیں دس، دس لاکھ جبکہ عزیزاں کے سر کی قیمت پندرہ لاکھ مقرر کی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments