بجلی 2.52روپے مہنگی ہونے کا امکان، ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2.52روپے مہنگی  ہونے کا امکان، ایڈجسٹمنٹ  کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نامہ نگار) ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 52 پیسے مہنگی کرنے کیلئے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی اور فیصلہ محفوظ کرلیا جو بعد میں جاری ہوگا۔

ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 52 پیسے مہنگی کرنے کیلئے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی اور فیصلہ محفوظ کرلیا جو بعد میں جاری ہو گا۔ حکومتی پالیسی گائیڈلائنز کے مطابق کے الیکٹرک صارفین پربھی اطلاق ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...