ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اکرم انسداد دہشتگردی کورٹ لاہور تعینات
لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بینکنگ کورٹ سیالکوٹ محمد اکرم کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی گئیں،انہیں جج انسداد دہشت گردی کورٹ لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بینکنگ کورٹ سیالکوٹ محمد اکرم کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی گئیں،انہیں جج انسداد دہشت گردی کورٹ لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments