پمز سے اچھا گھر میں مر جاؤں
اسلام آباد(آئی این پی )پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈٖیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پمز ایک عقوبت خانہ ہے ، اس سے اچھا ہے میں گھر میں مر جاؤں۔
انہوں نے کہا یہ موقف درست نہیں کہ بجٹ کے پیسے موجود نہیں تھے ، ان کا کہنا تھا سسٹم ناکام ہونے کے قصور وار یہ معصوم بچے نہیں تھے ،انہیں قربانی کا بکرا نہیں بننا چاہیے تھا۔پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ سسٹم نہیں چل رہا توچھوڑ کیوں نہیں دیتے؟
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments