جماعت اسلامی کو لیاقت باغ جلسے کی اجازت نہ مل سکی

 جماعت اسلامی کو لیاقت باغ جلسے کی اجازت نہ مل سکی

اداروں کے فیڈ بیک کی روشنی میں درخواست مسترد کی گئی، ڈی سی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی کو لیاقت باغ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جلسے کیلئے انتظامیہ کی طرف سے اجازت نہ مل سکی ،ضلعی انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو لیاقت باغ چوک جلسہ عام کی اجازت دینے سے انکار کردیا ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے جلسے کی درخواست مسترد ہونے کا سرکاری مراسلہ جاری کردیا،جماعت اسلامی نے 30 اگست کو پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف جلسے کی اجازت مانگی تھی ، نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ اداروں اور سٹیک ہولڈرز کی فیڈ بیک کی روشنی میں جماعت اسلامی کی درخواست مسترد کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...