ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم

ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم

کراچی (این این آئی) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی میں ایم کیو ایم کا راج تھا، اب ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا ہے، اب کام، ترقی اور تعمیر کا وقت ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ شہر میں اب کوئی مرغا نہیں بنے گا، ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا ہے ، اب کام کا وقت ہے اور ہم بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے وژن پر کام کررہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...