سانحہ پمز کا سبق ،سسٹم درست نہیں

سانحہ پمز کا سبق ،سسٹم درست نہیں

لاہور(سیاسی نمائندہ) وفاقی وزیر وصدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سانحہ پمز سے سبق ملتا ہے کہ موجودہ سسٹم ہرگز درست نہیں، چھوٹے انتظامی یونٹس بنائے بغیر نظام کی خامیاں دور نہیں ہوں گی۔

جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کیلئے رابطہ مہم تیز کی جائے گی ، ہم خیال لوگوں کے پاس جائیں گے ، صدر استحکام پاکستان پارٹی نے جلد ملتان اور بہاولپور کا دورہ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ بہاولپور اور ملتان کے بعد ہزارہ کا بھی دورہ ہو گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...