بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی
ٹرین سروس ناگزیر وجوہات پر معطل کی گئی ہے ، ریلوے انتظامیہ
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے پھر معطل کر دی گئی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات پر معطل کی گئی ہے ، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوئی۔پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کا بھی جیکب آباد میں روکنے کا بتایاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments