پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شروع ہوگا۔

 اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایجنڈا جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق اجلاس میں ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...