غیر اخلاقی مواد فروخت معاملہ میں گرفتارمزید20غیرملکی پاکستان بدر
اسلام آباد (دنیا نیوز)گرفتار مزید 20غیر ملکیوں کو پاکستان بدر کر دیا گیا۔
ایف آئی اے نے مزید 20چینی شہری ڈی پورٹ کر دئیے ،ڈی پورٹ چائنیز کے نام بلیک لسٹ میں بھی شامل کردیئے گئے ہیں،چائنیز شہریوں کو سپارکو پلازہ سے گرفتار کیا گیا تھا،اس سے قبل چودہ ویتنامیشہریوں کو بھی واپس بھیجا گیا تھا،تمام غیر ملکیوں کی جانب سے ویزہ پالیسی کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments