بھائی کی شادی اور میں کراچی ، واہ !
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپار ٹی بلاول بھٹو زرداری کی شاد ی کی خبروں پر بہن آصفہ بھٹو زرداری نے بھی دلچسپ ردعمل دے دیا۔
ایکس پر بلاول بھٹو کی ٹویٹ کے نیچے جواب میں آصفہ نے کہا کہ میرے بھائی کی شادی ہورہی ہے اور میں کراچی میں بیٹھی ہوں، واہ ۔ آصفہ بھٹو نے قہقہ لگانے والی ایموجی بھی شیئر کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments