پمز ہسپتال کا معاملہ بھی روایتی انداز میں دبا دیا جائے گا، شاہد خاقان

 پمز ہسپتال کا معاملہ بھی روایتی انداز میں دبا دیا جائے گا، شاہد خاقان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال سے متعلق حالیہ معاملے کو بھی روایتی انداز میں دبا دیا جائے گا۔۔۔

 مولانا فضل الرحمان کی سیاست اور ان کا حکمتِ عملی کا انداز اس ملک کی موجودہ صورتحال اور جمہوریت کے لیے انتہائی ضروری ہے ۔ 2024ء کا الیکشن پولنگ سٹیشن پر ایک انقلاب تھا۔ صحافی سے اپنے سیاسی تجربے کا حوالہدیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی میں 10 سے 11 انتخابات لڑے ہیں لیکن میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی ایسا نہیں دیکھا کہ نہ انتخابی مہم ہو، نہ امیدوار کا پتہ ہو، نہ الیکشن کا نشان ہو، نہ جلسے جلوس ہوں اور نہ ہی پولنگ ایجنٹ موجود ہوں اور اس سب کے باوجود کوئی پارٹی لینڈ سلائیڈ وکٹری یعنی بھاری اکثریت حاصل کر جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...