مقدمات کی تفصیلات پیش

 مقدمات کی تفصیلات پیش

اسلام آباد (رضوان قاضی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے پر کیس نمٹا دیا۔۔۔

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 3 مقدمات اور ایف آئی اے میں ایک انکوائری زیر التواء ہونے سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ آج تک کی معلومات کے مطابق تین مقدمات اور ایک ایف آئی اے انکوائری ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...