محمد اکرم ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 19 کے افسر محمد اکرم کو تبدیل کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات کر دیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق محمد اکرم کو ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے ۔
)وفاقی حکومت نے سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 19 کے افسر محمد اکرم کو تبدیل کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات کر دیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق محمد اکرم کو ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments