گریڈ 18کے افسرجنید عالم کی مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس میں نامزدگی موخر
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم نے وزیرا عظم آفس میں تعینات ڈپٹی سیکرٹری جنید عالم کی 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس میں نامزدگی موخر (ڈیفرمنٹ) کرنے کی منظوری دے دی ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق آفس مینجمنٹ گروپ کے گریڈ 18 کے افسر جنید عالم کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں منعقد ہونے والے کورس میں شرکت کرنا تھی۔
وزیراعظم نے وزیرا عظم آفس میں تعینات ڈپٹی سیکرٹری جنید عالم کی 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس میں نامزدگی موخر (ڈیفرمنٹ) کرنے کی منظوری دے دی ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق آفس مینجمنٹ گروپ کے گریڈ 18 کے افسر جنید عالم کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں منعقد ہونے والے کورس میں شرکت کرنا تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments