دیہی تعلیمی اداروں کی مخدوش عمارت کیس میں ڈی جی فیڈرل ایجوکیشن ہائیکورٹ طلب

دیہی تعلیمی اداروں کی مخدوش  عمارت کیس میں ڈی جی فیڈرل ایجوکیشن ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکور ٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں تعلیمی اداروں کی مخدوش عمارت سے۔۔

 متعلق کیس میں ڈی جی فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کو طلب کرلیا۔ صہیب شبیر کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس انعام امین منہاس نے کہا ڈی جی فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن آئندہ سماعت پر ذاتی طور پر پیش ہوں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...