عوام کو آلودہ پانی، سیلاب، بنیادی سہولیات کمی کا سامنا :مصدق ملک

 عوام کو آلودہ پانی، سیلاب، بنیادی سہولیات کمی کا سامنا :مصدق ملک

پاکستان کو مزید پیچیدہ اصطلاحات کے بجائے عملی حل درکار ہیں:وزیرموسمیاتی تبدیلی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر مصدق ملک نے پاکستان کے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ شہروں اور غریب و کمزور آبادیوں کے مسائل کے حل کے لیے طویل طریقہ کار اور ترقیاتی اصطلاحات کے بجائے عملی، کمیونٹی پر مبنی اور دیرپا اقدامات پر زور دیا ہے ۔ یہ بات یو این ہیبی ٹیٹ کی افسر مس اوڈی اینجیلو سے ملاقات کے دوران کہی۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ غیر ضروری تاخیر اور رکاوٹوں کو کم کرکے منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،پاکستان کو مزید پیچیدہ اصطلاحات کے بجائے عملی حل درکار ہیں ۔

مصدق ملک

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...