اسلام آباد:احتجاج کیس ،چار پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

 اسلام آباد:احتجاج کیس ،چار پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)انسداددہشت گردی عدالت اسلام آبادکے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہراہ دستور پر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے چار کارکنان کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

گزشتہ روز پولیس نے 15 فروری کو پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور کارکنان کی جانب سے شاہراہ دستور پر احتجاج کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی کے چار کارکنان کو عدالت میں پیش کیاتھا،پی ٹی آئی کارکنان کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...