بنوں میں 8ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

بنوں میں 8ماہ کے بچے  میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنوں کی تحصیل میریان میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی ہے ۔حکام کے مطابق نئے کیس کے سامنے آنے کے بعد خیبرپختونخوا میں رواں سال رپورٹ ہونیوالے پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...