حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان آخری حد تک جائے گا:شذرہ منصب

 حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان  آخری حد تک جائے گا:شذرہ منصب

ننکانہ صاحب(خبر نگار) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر شذرہ منصب نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہے ، پاکستانی عوام اور حکومت سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان حرمین شریفین پر حملے کی مذمت کرتا ہے اور سعودی عرب کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے اپنے عزم پر قائم ہے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...