احتجاج کیسز:پی ٹی آئی کے 2 رہنما جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے 5شناخت پریڈکیلئے جیل روانہ

احتجاج کیسز:پی ٹی آئی کے 2 رہنما جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے 5شناخت پریڈکیلئے جیل روانہ

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 26 نومبر احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 2رہنماؤں کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔۔۔

 پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کیخلاف تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج ہے ۔ فاضل عدالت نے شاہراہ دستور پر احتجاج کے معاملہ میں گرفتارپی ٹی آئی کے 5 کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوا دیا۔ انسداددہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرانے پی ٹی آئی احتجاج کیس میں گرفتاراسلام آبادریڑھی بان ایسوسی ایشن کے صدر رانا شہباز کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوادیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...