جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کی کازلسٹ منسوخ

جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس  محمد آصف کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔۔۔

، چیف جسٹس کی عدالت میں پمز ہسپتال واقعے پر جوڈیشل انکوائری کی دو درخواستوں، موٹروے پر ٹول ٹیکس و چالان چیلنج کرنے اور چیئرمین اوگرا کی تعیناتی سمیت دیگر کیسز مقرر تھے لیکن چیف جسٹس کی عدم دستیابی کے باعث کازلسٹ منسوخ کر دی گئی، رجسٹرار آفس کیسز دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرے گا۔ جسٹس محمد آصف کی رخصت کے باعث ان کی عدالت میں بھی منگل کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...