سیاسی جماعتوں کا احتجاج:پشاور اسلام آباد ایم ون اور سوات موٹر وے بند
اسلام آباد (دنیا نیوز)سیاسی جماعتوں کی جانب سے احتجاج کے پیش نظر پشاور اسلام آباد ایم ون موٹر وے اور۔۔۔
سوات موٹر وے بند کر دی گئی ہیں۔ احتجاج کے پیش نظر خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کی جانب آنے والی موٹروے ایم-1 کو کرنل شیر خان انٹرچینج سے بند کیا گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ موٹروے سوات ایکسپریس وے کو بھی بند کردیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments