پاکستان سنگل ونڈو نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں ضم

پاکستان سنگل ونڈو نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں ضم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر، خصوصی نیوز رپورٹر ) پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو)نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ساتھ انضمام کر لیا ہے۔۔۔

 جس کے بعد پی ایس ڈبلیو صارفین سبسکرپشن اور پروفائل اپ ڈیٹ کے لیے بائیومیٹرک تصدیق اب گھر بیٹھے مکمل کر سکیں گے ،اس سے قبل بائیومیٹرک تصدیق کے لیے صارفین کو نادرا کے ای سہولت مرکز کا رخ کرنا پڑتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...