آڈیو لیک کیس: عدم حاضری پر علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

آڈیو لیک کیس: عدم حاضری پر علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حاکم خان بکھر نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

 دوران سماعت علی امین اور شریک ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس کے باعث استغاثہ کے گواہوں کے بیانات ریکارڈ نہ ہو سکے ۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر کے سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...