قرض پروگرام کی 5 ویں قسط ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے آج مذاکرات

 قرض پروگرام کی 5 ویں قسط ،پاکستان  اور آئی ایم ایف کے آج مذاکرات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہو گا، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات میں پاکستان کے لیے موجودہ قرض پروگرام کی 5 ویں قسط کے حصول پر بات چیت ہوگی۔۔۔

جائزہ مذاکرات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو جون2026 تک کی معاشی کارکردگی اور اسٹرکچرل بینچ مارک کے تحت اہداف پر بریفنگ دی جائے گی، مذاکرات کامیاب ہونے پر پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کی 5 ویں قسط 1اعشاریہ 2 ارب ڈالر مل سکیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...