ترجمان کے پی حکومت کی زبان جنگلیوں کی ہی ہوسکتی ،عظمیٰ بخاری

ترجمان کے پی حکومت کی زبان جنگلیوں کی ہی ہوسکتی ،عظمیٰ بخاری

پختون تو عورتوں کی عزت کرنے والے ہیں ،انکی گھریلو عورتوں سے دلی ہمدردی ذومعنی جملے ان کی تربیت دکھاتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق بیان پر ردعمل

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے ترجمان کے پی حکومت کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق ذومعنی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ زبان اور حرکتیں جنگلیوں کی ہی ہوسکتی ہیں، عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پختون تو عورتوں کی عزت کرنے والے لوگ ہیں، یہ گھٹیا ذومعنی جملے اس موصوف کی تربیت دکھاتے ہیں، ان کی والدہ اور گھر کی باقی عورتوں کے لیے دلی ہمدردی ہے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...