قلعہ سیف اللہ میں 53ترقیاتی منصوبے 85کروڑکی لاگت سے مکمل
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت صوبے میں ترقیاتی سرگرمیاں زورو شور سے جاری ہیں۔
بی ایس ڈی آئی کے تحت ضلع قلعہ سیف اللہ میں فیز ون اور فیز ٹو کے مجموعی طور پر53 ترقیاتی منصوبے 85 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے مکمل کیے گئے ہیں۔ترقیاتی منصوبوں میں سڑکوں کی تعمیر، سولرائزیشن، واٹرسپلائی، حفاظتی بند، سیوریج اورتعلیمی سہولیات شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments