عمران خان سے آج ملاقات کا دن ،6 افراد کے نام جیل حکام کے حوالے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کا دن ہے۔
ملاقات کے لئے 6 افراد کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے ،فہرست میں غلام فاروق اعوان، سہیل گرد یزی، ضیاء اللہ خان، عبید کاظمی، فرزانہ سفیر اور عاصمہ راجہ کے نام شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments