نفرت کی سیاست سے گریز کیا جائے

 نفرت کی سیاست سے گریز کیا جائے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 کراچی اور سندھ الگ نہیں، ایسی باتیں کرکے شہر میں دوبارہ نفرت کی فضا پیدا کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ دھرتی نے سب کو گود لیا، اس لئے سندھ اور کراچی کی تفریق کی سیاست سے گریز کیا جائے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...