موسمیاتی تبدیلی ، 4کروڑافراد متاثر

موسمیاتی تبدیلی ، 4کروڑافراد متاثر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کے چار کروڑ افراد متاثر ہوچکے، پچھلے پانچ سیلابوں میں 6 ہزار افراد جاں بحق ،19 ہزار آفات کے نتیجے میں معذور اور زخمی ہوئے۔

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کے چار کروڑ افراد متاثر ہوچکے، پچھلے پانچ سیلابوں میں 6 ہزار افراد جاں بحق ،19 ہزار آفات کے نتیجے میں معذور اور زخمی ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول سوسائٹی الائنس آن مائیگریشن کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...