3ایس پیز کے تقرر وتبادلے نوٹیفکیشن جاری

3ایس پیز کے تقرر وتبادلے  نوٹیفکیشن جاری

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کر دئیے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن صدر عبداللہ چیمہ کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ایس پی صدر آپریشنز کی خالی اسامی پر تعینات کر دیا گیا ، ایس پی کینٹ عاطف امیر کا بھی تبادلہ کر دیا گیا اور انہیں آئی جی پنجاب آفس میں کلوز کر لیا گیا جبکہ عثمان عزیز کو ایس پی آپریشنز کینٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...