قائم مقام چیئرمین سینیٹ سے سپیکر مالدیپ پیپلز مجلس کی ملاقات ، تعاون پر اتفاق

قائم مقام چیئرمین سینیٹ سے سپیکر مالدیپ پیپلز مجلس  کی ملاقات ، تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے مالدیپ کی پیپلز مجلس کے سپیکر عبدالرئیم عبداللہ نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

سیدال خان ناصر نے کہا پاکستان ٹیکسٹائل، چاول، سیمنٹ، گوشت، پھلوں، سبزیوں اور ادویہ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔ مالدیپی سپیکر نے پاکستان کی معاونت کو سراہتے ہوئے کہا کہ مالدیپ تجارت، تعلیم، دفاع اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانا چاہتا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...