قائم مقام چیئرمین پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی سارہ اسلم کے اضافی چارج میں3ماہ کی توسیع

 قائم مقام چیئرمین پاکستان  ہاؤسنگ اتھارٹی سارہ اسلم کے  اضافی چارج میں3ماہ کی توسیع

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے سپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن سارہ اسلم کے نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (نافڈا) کے قائم مقام چیئرمین کے اضافی چارج میں 19 ستمبر 2026 سے مزید تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی۔۔۔

وفاقی حکومت نے سپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن سارہ اسلم کے نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (نافڈا) کے قائم مقام چیئرمین کے اضافی چارج میں 19 ستمبر 2026 سے مزید تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق سارہ اسلم اضافی چارج پر مزید تین ماہ فرائض انجام دیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...